Urdu Playlist Test 1

علامہ خلیل حبیب

پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ

Allama Khalil Habib

Professor: Linguistics, Religion, Philosophy and History

کیا لڑکیاں منحوس ہوتی ہیں؟
01. Is a girl considered a bad omen?

کیا عیسائیت میں جاگیردارنہ نظام کی گنجائش ہے؟
02. Does Christianity permit a feudal system in society?

بنی اسرائیل پر کتنے روزے فرض کئے گئے تھے؟
03. How many days were the Israelites required to fast?

کیا عیسائیت دینِ فطرت ہے؟
04. Is Christianity a religion based on Human Instinct?

کتا پالنا جائز ہے یاناجائز؟
05. Is it legitimate or illegitimate to have a dog as a pet?

کیا بائبل انقلابی کتاب ہے؟
06. Is the Bible a revolutionary book?

ہم لوگ روزے رکھتے ہیں اورپھراللہ تعالیٰ سے شکایت کرتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟
07. Often when humans fast, they complain to God. Why?

توریت کے ماننےوالوں کو یہودی ، انجیل کے ماننے والوں کو عیسائی اور قرآن کے ماننے والوں کو مسلمان کہتے ہیں توزبور کے ماننے وا لوں کو کیا کہتے ہیں؟
08. The followers of the Torah are called Jews, the Gospel – Christians, and the Qur’an – Muslims. What are the followers of Psalms called?

جنت کے کیا کیا نام ہیں؟
09. What are some of the names of Heaven?

قیامات کی نشانیاں کیا ہیں؟
10. What are some of the signs of the Judgment Day?

ادب اور شاعری کے بارے میں مسیحی نقطہ نظر کیا ہے؟
11. What is the Christian viewpoint on poetry and literature?

دعائے ربانی کیا ہے؟ اس کا رب سے کوئی تعلق ہے یا یہودیوں کےربیوں سے ؟
12. What is the significance of the Lord’s Prayer? How is it different from the prayers of Jewish Rabbis?

صلیب کی بسمہ اللہ کس نے کی؟
13. When did execution by crucifixion start?

حقِ حاکمیت اور قانون سازی کا حق کسے حاصل ہے؟
14. Who has the authority to implement and enforce legislature and governmental laws?

ہم روزے کیوں رکھتے ہیں؟
15. Why do we fast?

ہم لوگ دعا مانگتے ہیں لیکن وہ قبول نہیں ہوتی اُس کی کیا وجہ ہے؟
17.Why are believer’s prayers are often unanswered?

اعمال نامے کی کیفیت کیا ہوگی؟
18. What is the state of the Acts?

غیرت کے نام پر جوقتل کئے جاتے ہیں اُن کی کوئی شرعی حیثیت ہے؟
19. Is there any legal basis for honor killing?

اخلاصِ نیت کا عیسائیت میں کیا مقام ہے؟
22. What is the value of good conscience in Christianity?

مرتے وقت مومن کوکن کن عزازات سے نوازا جاتاہے؟
23. What are some of the rewards for believers who are near the end life?

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک “دجال” کا ظہور بھی بتایاجاتاہے؟
24. Will the “DAJAL” (the anti-Christ) manifest himself before the end of the world?

بیوی سے برتاؤ کے بارے میں عیسائیت میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
25. What are the commandments in Christianity for the treatment of women?

روزہ کے بارے میں عام طورپر لوگوں کا کیا خیال پایا جاتاہے؟
26. 20.What does the ordinary person think about fasting?

جسم کے تمام اعضا کے مقابلے میں زبان کو کیا اہمیت حاصل ہے؟
27. 22.What is the importance of tongue when compared to the other parts of the body?

دین کے معاملے میں بچوں پر کس عمر میں جبر کیا جاسکتاہے؟
28. 26.When is it alright to coerce children in matters of faith?

بائبل سوسائٹی ایک معنی میں بائبل کا محرف ہونا تسلیم کرتی ہے چنانچہ سوسائٹی وقتا ً فوقتاً نئے نئے ترجمے شائع کرتی رہتی ہے جن میں اصلاح ہوتی رہتی ہے؟
29. Bible Society practically admit the corruption of the Bible by its periodic corrections or revisions?

اگر کتابِ مقدس اللہ تبارک وتعالیٰ کی وحی سے لکھی گئی ہے۔ تواِس میں اختلافاتِ قرات اور تضاد جو قلمی نسخوں میں موجود ہیں نہیں ہوتے؟
30. If the Bible were inspired, why do the manuscripts contain various readings?

انجیل شریف مستند نہیں ہوسکتی کیونکہ جنابِ مسیح نے انہیں نہیں لکھایا بلکہ یہ زبانی روایتیں ہیں جو عرصہ تک ایک دوسرے سے منتقل ہونے کے بعد لکھی گئی ہیں؟
31. The Gospel are not trustworthy because Jesus Christ did not directly dictate them?

مسیحی شریعتِ موسوی پر عمل کیوں نہیں کرتے؟
32. Why dont Christians keep the Law of Moses?

جس بات میں تضاد پایا جائےوہ سچ نہیں ہوتی۔خدا لامحدود اور محدود دونوں نہیں ہوسکتا؟
33. A contradiction must be a falsehood. God cannot be both infinite and finite?

جنابِ مسیح نے باپ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال کیا ہے کہ خدا سب کا پروردگار ہے اوراسی طرح بیٹے کا لفظ شفقت کے معنوں میں استعمال کیا ہے اوران معنوں میں سب لوگ خدا کے بیٹے ہیں؟
34. Christ only used ‘Father’ in the sense of fatherly Protector, and Son as a term of affection as all humans are sons of God?

خدا تعالیٰ کی رفاقت حاصل کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ خدا کومجسم مان کر ا سے اس دنیا میں نیچے لایا جائے۔ بلکہ یہ رفاقت اس طرح ہوتی ہے کہ انسان روحانی ترقی اور زندگی کی پاکیزگی کے وسیلہ رفتہ رفتہ اوپر عروج کرے؟
35. Communion is not attained by bringing down God to man in the sense of incarnation, but by man rising graduallytowards God by spiritual progress and the purification of his life?

خدا کا انسانی شکل میں محدود ہونا خدا کی بے عزتی ہے اوریہ تصور باطل اور محال ہے؟
36. The coming of God into the limited human form is a degradation of Him, and the conception is absurd and impossible?

عیسائی مذہب کہتاہے کہ حضرت عیسیٰ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں تو اللہ مرد ہے یاعورت؟ اگر مرد ہے تو کیا اللہ کی کوئی بیوی بھی ہے کہ جس سے بیٹا ہوا؟
37. The Christians say the Lord Jesus is the Son of Allah-is Allah male or female? If male, has Allah a wife that He should have a son?

نعوذبااللہ یہ کہنا کہ اللہ وتبارک تعالیٰ کا بیٹا بھی ہےبُت پرستوں کی توہم پرستی اورخدا کے انسان ماننے کے عقیدہ سے ماخوذ ہے؟
39. The idea of Son of God is a relic of pagan and anthropomorphic superstitions?